Solar Energy

Solar System par Tax | Solar Panels Tax | Tax on Solar System | Wakeel Nama



Solar System par Tax | Solar Panels Tax | Tax on Solar System | Wakeel Nama 2024 mein Property transfer par kitna Tax hai …

source

Related Articles

27 Comments

  1. Sir ab ham gadhay gari par sawari karnay k qabil nahi rahay. 90 percent logon k liay na teen waqt ka khana . Na izat. Na sihat . Na rozgar . Na taleem . Na makan . Na bijli istaimal kernay ki saqat . Na gas. Ab lakrian b naheen. Pension par tax.is say behtar yai hai k esay drops tayar karain jis say hum jaisay iztat dar log apnay Malik haqeeqi say ja molain aur har zalim ko galay say pakar kar Malik kai samnay khara karain.Bak jo bachain shazyazd wo kuch zindagi achhi guzarain.Baki raha sawal assemblies ka ,Senate aur wuzra kaz to un ki to zaroorat naheen.Allah Allah Khair Sallah.

  2. 2:20 جناب کسی ٹی وی چینل پر سولر پینلز پر ٹیکس لگائے کی خبر ابھی تک نہیں آئی ۔ آپ نے خبر کہاں سے نکال لی ۔

  3. یا تو میرا دماغ خراب ہے یا مجھے حساب نہیں آتا۔ ہم ہر شے جو بازار سے خریدتے ہیں اس پر خریدار ہونے کے باوجود سیلز ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ اور اب نئی منطق کہ اگر نیٹ میٹرنگ کے ذریعے آپ وا پڈا کو سولر سے بجلی دے رہے ہیں اس پر ۱۸ فیصد سیلز ٹیکس آپ ادا کریں گے۔
    کوئی ان مادر زادوں سے پوچھے کہ دونوں صورتوں میں چونا عوام کو لگ رہا ہے۔ آپ سے بجلی خرید کر جس پر سیلز ٹیکس آپ ادا کریں گے۔ جب کسی غریب کے بل میں جائے گا تو اسے بھی ۱۸ فیصد کے حساب سے سیلز ٹیکس بھرنا پڑے گا۔ یعنی ایک ٹکٹ میں دو مرے۔ ویسے کیا کتی، بھوکی اور ننگی سرکار ہے۔ ڈوب مریں بے غیرت۔ اپنی آئی ہی ہی کمپنیوں سے تو ایسا کچھ نہیں بلکہ بنا بجلی لئے انکے چوپے لگا رہے ہیں۔

  4. السلام علیکم بھائی بھائی یہ جو اپ خبر دے رہے ہیں اس کا کوئی ثبوت ہے اپ کے پاس اگے پاکستان میں لوگ پریشان ہیں ایسی خبریں دے کے اپ لوگوں کو اور پریشان کرتے ہیں اپ ایک وکیل لگتے ہیں بھائی اس بات کا کوئی ثبوت پیش کریں اور اس خبر کا حوالہ بھی دے دیں بہت مہربانی اپ کی ہوگی بھائی کچھ تو خیال کریں اگے لوگ بہت زیادہ پریشان ہے اس ٹیکس کی خبر گورنمنٹ نے تردید کر دی ہے اپ کہہ رہے ہیں کہ ٹیکس لاگو دینا پڑے گا ہم لوگوں کو تو پھر اپ ثبوت دے رہے ہیں اس بات کا بھائی کچھ تو خیال کرو

  5. درود شریف پڑھ کر گوگوں میں پینک نہیں۔پھیلاؤ۔تھمبنیل پر20000ھزار ھر گھرکالکھاھے اس جھوٹ کاأپکے باس کیاجواب ھے۔بیروزگار یوٹیوبر

  6. Both taxes are irritating but perfectly logical. After subtracting these two taxes the net price of each sold unit will be approximately Rs 14 per unit as long as the original price remains Rs 21 per unit.

Leave a Reply

Back to top button