Solar Energy

Solar Panel Price in Pakistan | Solar Panel Rate in Pakistan || Today Solar Panel Prices in Pakistan



solarenergy #solarpanel #longihimo7 #longisolar Solar Panel Price in Pakistan | Solar Panel Rate in Pakistan || Today Solar …

source

Related Articles

45 Comments

  1. اسلام علیکم، سر مجھے فرونس انفنیون ریبون کے متعلق جاننا تھا کہ یہ کیسے ہیں، لینا چاہیئے یا نہیں۔پلیز رہنمائی فرمادیں

  2. لوگوں کی باتوں پر مت جائیں انجینیئر احسان صاحب کسی نعمت سے کم نہیں اپ تک اصل معلومات پہنچاتے ہیں جو کوئی اور نہیں دیتا جو لوگ سولر کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں میری درخواست ہے کہ ان کی تمام ویڈیوز کو سیکونس سے دیکھیں تو اپ کو سمجھ اجائے گی کہ ہم کہاں کھڑے ہیں ہمیں کون سا سولر سسٹم لگانا چاہیے

  3. اس وقت تقریبا 70 /80 پرسنٹ ڈیلر نقصان کر رہے ہیں 33 کے حساب سے کنٹینر پہنچتا ہے ریٹ 31 32 ہو جاتا ہے بغیر فائدے کے مال نکالنا پڑتا ہے میں راولپنڈی اسلام اباد میں ایسے ویئر ہاؤس جانتا ہوں جنہوں نے 40 پلس پر واٹ میں کنٹینر اٹھایا تھا مکمل کنٹینر سیل نہیں ہوا اس میں سے کئی پیلٹ ابھی بھی بچے ہیں جنہیں وہ نقصان میں بیچ رہے ہیں

  4. بہت سے لوگ 30 کا کہہ رہے ہیں 29 میں بھی مل جائے گا بھائی 28 میں بھی مل جائے گا۔لیکن B کا مال ہوتا ہے عام ادمی کو اس کی پہچان نہیں ہے کسی با اعتماد ڈیلر اور تجربہ کار ایکسپرٹ کی رائے سے لیں

  5. Ahsan Bhai
    500plus k panel ki 12 ,12 volt ki Partition kr sakty hain ?
    Modification kr k

    Ta k
    Is ko Bagair kisi Charger Controller ya Bosst Converter k istemal kya ja saky ?

    Ya koi 500plus ka pannel 12 volt main available hy ?

Leave a Reply

Back to top button