Solar Energy

Solar Panel Price in Pakistan |Solar New Technology today |Solar Market review



Wholesale Solar Panel Price in Pakistan |Inverex Solar Panel |Jinko N type Solar Panel |Longi himo 6 and ja Solar

#solarpanelpriceinpakistan #jinkontype #ja #crownsolar #Inverexsolar #solarbattery #flexiblesolar

source

Related Articles

45 Comments

  1. قبلا یے مداری اول درجے کا لالچی ہے کچھ وڈیو میں اس نے دخ میں کہا کے سولر کا ریٹ کم ہے
    یے سولر کی توھین ہے

  2. کس قسم کی بات کر رہے ہیں بھائی صاحب لیٹیسٹ ٹکنالوجی کو غلط کہہ رہا ہے جدید ٹیکنالوجی جدت لیکر آتا ہے D W جرمنی سے سنا اور دیکھا بھی ہے وہ کہہ رہے تھے جوکہ ویڈیو بھی ڈؤن لوڈ کرکے رکھا ہے انکے مطابق فلکس ایبل یا فیبرک سولر پینل کی ایفیشینسی زیادہ ہے تو پھر کیا کہینگے کس پہ اعتماد کریں

  3. میں نے آپ کے دئے ھوئے واٹس ایپ پر میسج بھیجنے کی کوشش کی ھے مگر یہ نمبر نہیں ملا۔ میں لاھور سے ھوں۔ کیا لاھور میں آپ کا کوئی سلسلہ ھے۔ میں بیس کے وی کا سسٹم لگوانا چاہتا ھوں۔ شکریہ !

  4. Bhai solar sale kar rahe ho ya machli itni lambi kahani sunane se behtar hai 4 ki jaga 1 bat karo pore madari ban jate hain log khish khabri to aise bol rahe ho jese free me de rahe ho bhai 38 rupe to market me mil rahi hai

  5. اتنی لمبی بات کی کیا ضرورت بس شارٹ کٹ قیمت بتا دیتے
    40 روپے پر واٹ بتانے سے ٹوٹل ہزارو روپوں میں قیمت بتاتی پھر اصل ریٹ کا پتہ چل جاتا
    کھول کے ریٹ نہیں بتایا عوام کو صرف ہنستے رہے

Leave a Reply

Back to top button