Solar Energy

Solar Panel Latest Update | Solar System in Pakistan | JBMS



Solar Panel Latest Update | Solar System in Pakistan | JBMS

source

Related Articles

40 Comments

  1. Companies ko koi tension n h bs govt ko h. Companies bijli bnain ya na bnain govt unhain paisa dy gi he Dy gi
    IPPs ab apni moat AAP he mar Jain gy govt nay to mohaida khtm n krna tha UN sy

  2. سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔

  3. پرانی خبر شیر کرتے شرم بلکل نہیں اتی ۔ باقی سولر لگوانے والوں کی تعداد بڑھ گئی ہے ۔ انورٹر شارٹ ہو گئے ہیں

  4. یہ حکومت صرف عوام کے منہ سے روٹی چھیننے آ ئی ہے انھوں نے ہمارے ٹیکسوں سے عیاشیوں میں وقت گزارنا ہے اور بھاگ جانا ہے

  5. Is ka bad effect us waqt hoga JB consumer net metering Sy electricity government ko zayada dy deta hy khud Ki consumption km ho.leken Jo Atta chakki pr Net metering krwana chahty Hain UN Ko itna effect Ni pry ga.

  6. پتہ نہیں کیوں لوگوں کی عقلیں گھاس چرنے گئی ہیں۔ ان کو نہیں پتہ پاکستان میں کوئی مستقل پالیسی نہیں ہوتی اور پاکستان بجلی کمپنیوں کو کپیسٹی چارجز دیتا ہے ۔ اگر زیادہ لوگ نیٹ میٹرنگ پر چلے گئے تو گورنمنٹ کہاں سے کپیسٹی چارجز دے گی۔ آئندہ ایک دو سالوں میں نیٹ میٹرنگ ٹوٹل بند ہو جائے گی۔ اس لئے نیٹ میٹرنگ کے چکر میں پڑنے کی بجائے ضرورت کے مطابق سولر سسٹم لگا لیا جائے۔ تکلیف دہ کمنٹس پر معزرت کرتا ہوں۔

Leave a Reply

Back to top button