Solar Energy

Pakistan surpasses UK and Canada by importing 22,000 MW of solar panels | Rich Pakistan



#pakistansolar #solarpanels #solarenergy
(11.4.25) www.richpakistan.com
Pakistan imported 22000MW capacity of Solar Panels in year 2024 thus surpassing Canada and UK.
pakistansolar
solarpanels
solarenergy

source

Related Articles

42 Comments

  1. جناب ان سولر پینل کو لگانے کی وجہ سے جو واشنگ پہ اتنا پانی ضائع ہو رہا ہو ہے اس کا کون ذمہ دار ہوگا 🤔یہ پالیسی ہی غلط ہے ہائیڈرو سے اچھی خاصی بجلی بن سکتی ہے اس طرف یہ گئے نہیں اور سولر کی طرف لے گئے ہیں لوگوں کو ہ🤔 ہر چیز کا اگر فائدہ ہے تو نقصان بھی ضرور ہوتا ہے تو نقصان تو پانی کی صورت میں اٹھایا جا رہا ہے کہ پانی شہروں میں ہے کوئی نہیں اور واشنگ کرنے کے لیے پانی کی بھی ضرورت ہے عوام جائے تو جائے کہاں 🤔🤣🤣🤣😜😜

  2. پنجاب کے پی کے اور سندھ کے لوگوں کو بلوچستان میں بسایا جائے اور پنجاب کے پی کے سندھ میں ساری زمینوں کو صرف کاشتکاری کے لیے لگا دیا جائے سب مل جل کر رہیں گے پھر نہ کوئی قوم بچے گی نہ قوم پرست حرام خور سارہ کھانا پینا ایک علاقے سے ائے گا اور رہائش ایک علاقے میں ہوگی

  3. اچھی بات ہے سب امیر لوگ سولر پینل لگا لیں جس سے بجلی کی ڈیمانڈ کم ہو جائے گی اور قیمتیں بھی گر جائیں گی

  4. Kia Champak Mulk Hai Pakistan Bhi 😂😂😂😂😂😂😂
    Aik Taraf Solar Energy Ko Discourage kar raha hai dusri taraf Pannels Import Karta Ja Raha hai 😂😂😂😂😂😂😂😂

  5. آئی پی پیز کے انتہائی منافقع بخشن کاروبار کے بعد سولر پینلز کے کامیاب اور منافع بخش کاروبار پر سلمان شہباز کو مبارکباد ۔۔۔ یہ وطن تمھارا ہے ۔۔۔ہم ہیں خام خواہ اس میں

  6. اب کے ویلاگوں میں پاکستان دبئ سے بھی أگے نکل چکا ھے لیکن حقیقت میں کچھ نظر نہیں أرہا ھے ایسا لگتاھے کسی اور سیارے کی بات کررہے ھو

  7. Wese aap ki koi video hukoomat ko tanqeed kie baghair poori neheen hoti. Aap ko video me yeh bhi batana chahiye tha k Net metering p cap laganay ki hi waja se solar panal aur sastay hue he. Aur net metering walay users mushkil se 1% hongay doosray solar users ki nisbat.

  8. جب ہر ماہ 20 اور 30 ہزار کا بل آئے گا تو انسان مجبوراً سولر پر شفٹ ھو
    گا جیسے میں نے کے الیکٹرک کو خیر باد کر دیا ھے کہاں 25 ہزار بل آتا تھا اور اب کہاں 3 ہزار بل آرہا ھے فرق تو ھے نا۔۔۔۔۔
    دس سولر پلیٹیں لگائیں ھے جس سے تقریباً 4.5کلوواٹ بجلی ملتی ھے زندگی سکون میں آگئی ھے جب سے سولر لگائیں ہیں ورنہ زندگی اجیرن کی ھوئی تھی ہر وقت کی لوڈ شیڈنگ نے
    جناب حکومت پاکستان نے گرین انرجی ٹریٹی پر سائن کیا ھوا ھے سولر پر حکومت پاکستان کسی قسم کا ٹیکس نافذ نہیں کر سکتی ہے اگر کرتی ھے تو چائنا پچھے سے ڈنڈا دیں دے گا اور ساتھ میں اپنے ڈالر واپس مانگ لے گا حکومت پاکستان کا حال یہ ہے کہ آگے جاؤں تو سمندراور پچھے آ ؤ تو پورا اندر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button