Solar Energy

Hydrogen Solar panel technology | Best solar panel in Pakistan | New Technology



Hydrogen solar panels are revolutionizing the way we harness clean energy. These panels use sunlight to generate electricity …

source

Related Articles

13 Comments

  1. direct solar use zyada efficient hai, lekin hydrogen energy ko store karne ka tareeqa hai jab solar energy direct istemal karna mumkin na ho. Means Replacement of battery.. not solar panel

  2. Hydrogen solar pannel, same vohi solar pannel han, just frek ya ha kay same vohi poranay solar pannel say hydrogen bnai Jai gi, oor us hydrogen say generator chalay gain.

  3. السلام علیکم سر بہت زبردست بات کی ہے اپ نے میں نے ایک انگلش بک میں پڑا ہے کہ سو سال کے بعد کوئی بھی علاقہ ہو اور دنیا کا کوئی بھی حصہ ہو وہاں کی زبان اور سرحدیں چینج ہوتی ہیں اگر پاکستان کی یہی صورتحال رہی تو بہت جلد پاکستان اس سے بھی چھوٹا ہو جائے گا یہ چاروں صوبے ایکس پاکستان کہلائیں گے بلوچستان میں تو ال ریڈی کافی عرصے سے اس پر کام چل رہا ہے بس ایک صبح علیحدہ ہونے کی دیر ہے پھر دیکھنا چھ ماہ کے اندر اندر اس ملک کے ٹوٹے ہو جائیں گے جو لوگ کہتے تھے نا کہ یہ ملک کلمے کے نام پہ بنا ہے اور قیامت تک ختم نہیں ہو سکتا قطر میں جبکہ یہ ملک بننے کے 24 سال بعد یعنی کہ 71 میں دو حصوں میں تقسیم ہو گیا 30 ہزار روپے مہینہ کمانے والا بھی پریشان ہے اور لاکھ روپے کمانے والا بھی پریشان ہے اگر ایمانداری سے بجلی استعمال کریں تو 35 سے 40 ہزار روپے بل بنتا ہے ایک نارمل گھر کا اور اگر بے ایمانی سے چلائیں تو چار سے پانچ ہزار روپے بل اتا ہے اوپر والوں کو دیکھتے ہوئے دل کرتا ہے کہ کوئی بھی کام ایمانداری سے نہ کریں کیونکہ ایمانداری سے کرے تو مہینے کے بعد بہت پریشانیاں اتی ہیں اب تو لوگ دعا کرتے ہیں کہ یا اللہ یا ہم غریبوں کو اٹھا لے یا ان لوگوں کو اٹھا لو جن کی وجہ سے غریب پریشان ہے ریاض صاحب ایسی بات کرنے لگا ہوں شاید جس سے بندہ کفر میں داخل ہو جاتا ہے اب تو عوام کا اس سے بھی اعتبار اٹھتا جا رہا ہے جس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ کسی کو بھوکا سونے نہیں دیتا میری بات اپ سمجھ گئے ہوں گے یا وہ ہمیں کسی اور ملک میں پیدا کر دیتا جہاں انصاف اور خوف خدا ہوتا

  4. میں پاکستان سے باہر ہوں میں نے اپنے نام سے گاڑی خریدی گورنمنٹ کو ٹیکس بھی دیا سارے کاغذ بھی بنوائے لیکن میں ہر سال اس پر رجسٹریشن کروانے کے لیے جاتا ہوں اور گورنمنٹ کو پیسے دیتا ہوں گاڑی بھی میری خریدی بھی میں نے چلا بھی میں رہا ہوں ایکسیڈنٹ ہو جائے تو صحیح بھی میں نے کرانی ہے اس کے باوجود ہر سال گورنمنٹ کو پیسے دیتا ہوں رجسٹریشن کے نام پر

Leave a Reply

Back to top button