Solar Energy

Best batteries for solar system and home use | Best solar panel | Best lithium battery Pakistan



Mr Riaz Khosa is discussing explaining the potential manufacturing of Silicon and lithium battery by Chinese companies in Pakistan. How will it impact the solar panel industry in Pakistan . Know which is best lithium battery in Pakistan.
Watch, learn and share.

Our Location:
Muhammad Plaza, Nespak Housing Society Phase III, Defense Road, Lahore Pakistan, Lahore, Pakistan.
Website:

Home


#solarpanelinpakistan #solarpanelprice #riazkhosa #solarpanelsinstallation.
For Solar Related Inquires Call :
03071846555
…………………………….
…………………………….
This Channel is managed by Creative Tribe.
Want YouTube Services ?
Contact:
03224179887

source

Related Articles

46 Comments

  1. جناب پاکستان لیتھیئم کاپر سیلیکان اور سونے سے مالا مال ہے۔ مگر خنذیر اور فرعون ملک اور خزانے پر مسلط ہیں۔ یہ سب چیزیں یہ خناذیر اور فرعون چائنا اور دوسرے ممالک کو اونے پونے بیچ رہے ہیں۔ ان گنجروں سے ملک کا قبضہ چھڑایا جائے گا تو کسی بہتری کی امید ہو گی۔ بدقسمتی سے ہماری عوام بھی پٹواری ہیں خاص طور پر چور سرکاری ملازمین چور ڈکیت خنذیروں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ تاکہ ان چور سرکاری ملازمین کی چوریاں چپھی رہیں۔

  2. واپڈا کو بخش دے جاھل۔ واپڈا کا تیری بکواس سے کوئی تعلق نہیں۔ جان چھڈ رے واپڈا دی۔ تھوڑا پڑھ جاتا تو سمجھ جاتا۔

  3. اس حکومت کی تمام پالیساں ملک دشمنی اور عوام دشمنی پر مبنی ہیں اگر عوام سے یہ دس روپے یونٹ خرید رہے ہیں تو عوام کو بھی اسی لحاظ سے ریلیف دیا جاے

  4. ہم نے تو ستر سالوں سے سارا بجٹ پتلون بندوک شاہین غوری الخالد پر لگا دٸیے
    عوام بے روزگار در بدر مایوس
    اب پنجاب والے اپنے فوج اور اسلحہ سینے سے لگاو اب انشااللہ بلوچستان ہوگا آزاد اور ہم اپنا سارا بجٹ عوام کے ریلیف اور خوشحالی پر لگاٸینگے
    ایران اور B L A زندہ باد

  5. پاکستان کیلئے اللہ تعالٰی کی رحمت بہت سایہ فگن ھے۔ نایاب معدنیات جس پر دنیا کی ترقی یافتہ ممالک کی جدید صنعت کا دارومدار ھے۔ جیسے لیتھیم اور سلیکان پاکستان میں وسیع ذخائر پائے جاتے ہیں۔ انکا سودا ملک کے وسیع تر مفاد میں مذاکرات کریں کسی ملک کی غلامی قبول نہ کی جائے۔ کھربوں ڈالر کے معدنیات کے خزانے پاکستان کے بننے کے وقت سے موجود ہیں۔ لیکن کوئی بھی نظام حکومت استحکام حاصل نہ کر سکا۔ یہ ناکام تجربات دوہرائے جاتے رہے ہیں۔ جمہوری جدوجہد سے ملک معرض وجود میں آیا۔ لیکن غیر جمہوری قوتوں نے ملک کو دولخت کیا اور پس پردہ سازشوں کا سلسلہ تاحال جاری ھے۔ اسکا نقصان ملک کو اور فائدہ بیرونی قوتوں کو ہوگا۔
    اب کچھ تو سبق سیکھا جائے اور عوام کے حقیقی مینڈیٹ رکھنے والی جمہوری قوتوں کو استحکام کیلئے آزادی سے کام کرنے دیجائے۔
    بندہ ناچیز چشم دید گواہ ہے کہ سکوت ڈھاکہ 16 دسمبر، 1971ء میں ہوگیا اور امریکہ کا بحری بیڑا نہ پہنچا لیکن پاکستان کا بیڑا غرق ہو گیا۔ امریکہ ہو یا چین، دونوں ممالک اپنے ملکی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں لہذا پاکستان کے اھل اقتدار بھی تقابل کا ماحول پیدا کریں اور جو بہتر قیمت دے اسے اپنے معدنیات کے خزانے بیچے۔ کھربوں ڈالر سے عوام کو بھی ریلیف ملنا چاہیے۔
    وما توفیقی الا باللہ ۔
    پاکستان پائندہ باد۔ 10:11

  6. کوئی دس روپے والی تبدیلی نہیں آئی سب جھوٹے پروپگنڈے چل رہے ہیں رہی بات لیتھیم بیٹری تو وہ بھی مارکیٹ میں تھوڑی بہت تبدیلی چلتی رہے گی

  7. گورنمنٹ نے پہلے سے آئی پی پی پیز کا ساتھ جو معائدے کر رکھے ہیں اس سے گورنمنٹ کیلیے سولر کے گھریلو صارفین سے مزید بجلی خریدنا ناممکن ہی ہے۔ اتنی بجلی کی حکومت کو ضرورت ہی نہیں اور نہ ہی بجلی خرید کر حکومت اسے سٹور کرسکتی ہے۔
    گھروں میں انڈی پنڈنٹ پاور سسٹم لگانے کیلیے کم ز کم 15 سے 20 لاکھ روپے تو چاہیے، اب ہر بندے کے پاس تو انیشل انوسٹمنث کیلیے اتنی رقم نہیں ہے۔
    واحد حل یہی ہے کہ حکومت ہی سستی بجلی بنائے اور لوگوں کو سستی بیچے۔
    یہ جو شہروں میں ہر گھر کی چھت پر اتنی سولر پلیٹیں اور اور اتنی بڑی مقدار میں بجلی پیدا ہورہی ہے یہ قوم کو کسی نئی آفت میں مبتلا نہ کردے

  8. لیتھیم بیٹری ۱۰۰ایمپئیر تقریبا ڈھائی لاکھ سے اوپر کی ہے۔پاکستان میں یہ بیٹری بننی شروع ہوگئی تو تاجر قیمت کم نہیں کرنے لگے۔یہاں دولت جمع کرنے کی دوڑ لگی ہے۔

  9. معدنیات کے ساتھ ہمارا ملک چوروں سے بھی مالا مال ہے اور یہ چور ماشااللہ ایوارڈ یافتہ دنیا کے منے پرونہ چور ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button