Solar Energy

New Solar Technology Arrival in Pakistan | Aeroleaf Tree Electricity | Solar Panel Price in Pakistan



New Solar Technology Arrival in Pakistan | Aeroleaf Tree Electricity | Solar Panel Price in Pakistan #solarenergy #AeroleafTree …

source

Related Articles

25 Comments

  1. بھائی یہ درخت 36 فٹ اونچا اور 26 فٹ چوڑا ہے او جی یہ پاور پیدا کرتا ہے یہ 3.1 کلو واٹ پاور پیدا کرتا ہے اس کو چلنے کے لیے 7 کلومیٹر کی رفتار اور 4.4 میل ہوا کی رفتار چاہیے تو یہ چلے گا لیکن پاکستان میں اتنی ہوا بہت کم جگہوں میں ہوتی ہے اور 2 سیکنڈ فی میٹر اس کو ہوا چاہیے 😊😊😊

  2. کراچی والو کے لئے مناسب یا جہاں وافر ہوا ہو بہت اچھی چیز ہے رات دن میں بجلی سولر سے بہتر ترین سولر صرف دن میں کار ا مد ہے

  3. پاکستان میں کراچی جیسے سمندری شہر میں تو ہر وقت ہوائیں چلتی ہیں لیکن پاکستان کے دوسرے حصوں میں ہوائیں کبھی چلتی ہیں اور کبھی نہیں

  4. یورپ میں لوگ سولر پینلز کو اب اچھی ٹیکنالوجی نہیں سمجھتے اسکی وجہ یہ ہی ایرو لیف ٹیکنذلوجی اور سمارٹ فلاور سولر جیسی نئی جدید ٹیکنالوجی اب یہ سب ٹیکنالوجی دبئی سعودی عرب میں بھی اچکی ہے جلدی ہی یہ انڈیا پاکستان میں عام ہوجذئے گی

Leave a Reply

Back to top button