Solar Energy
☀️Solar Panels New Price in Pakistan 2024 | Solar panel Today’s Prices | Solar Panel For Home
Solar Panels New Price in Pakistan 2024 | Solar panel Today’s Prices | Solar Panel For Home What is the price of LONGI solar …
source
Solar Panels New Price in Pakistan 2024 | Solar panel Today’s Prices | Solar Panel For Home What is the price of LONGI solar …
source
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Ab new technology Kay soler ban Rahay Hain mojooda soler penal 585 volt Ka 10,000 tak milega
Bhai 20 say bhi nechay ayega ye BAAT Yaad rakho
Very good
Yeh bhe solar mafiya ka Sath mil gya hy
Kisano ka pass Pasay nhe han kisan NY rate kum karvye han na la ker abhe kisan na lagyne
بھائی لوگ یہ اپنی طرف سے ہی فلسفی جاھڑ رہا ہے اسے کیا پتہ ابھی اپ دیکھیں نومبر میں کیا ہوگا ۔
دسمبر میں کوئی سولر کی طرف ایسے ایک انکھ سے بھی نہیں دیکھے گا ۔۔
نیو ٹیکنالوجیز ارہی ہیں اور سٹاک مال ہر کسی کو بیچنا ہے ۔۔
اور یہ بھائی صاحب امپورٹ ایکسپورٹ کے مہر بن کر جناب گیان دے رہے ہیں
Solar k rates bohot bury nichy aengy. Bosi tukry wala bhi kilo k hisab sy kharedga 1 saal bad. Apki video b save hy. Ye comment b save krlo.
نہیں آپ لوگ سمجھ نہیں رہے۔۔ ریٹ نیچے گرے ہوے ہی ہیں۔ لیکن منسٹر بنگالی صاحب نے جو تقریر کی تھی کے پاکستان کو کوئی قرضہ نہیں دے رہا وغیرہ وغیرہ تو ایک صورت یہ بنی۔ کیونکہ لوگوں نے ایک دم مارکیٹ سے ڈالر نکال دئے ہیں۔ اور ایک دم سے ڈالر ریٹ ذیادہ ہوگیا ہے۔ دوسرا فیکٹر یہ ہے کہ اس وقت امپورٹر اس وجہ سے ڈرے ہوئے ہیں کہ سندھ نے تو سولر پینل دے دینے ہیں ایسا نا ہو کہ وہ ڈائرکٹ چائنہ کی کمپنی سے خرید لیں
اور تیسرا یہ وجہ ہے کہ امپورٹر کا ڈر اس لیے بھی ہے کہ اگر ipps کے ساتھ کوئی بہتر معاہدہ ہوگیا جو حکومت اپنی ساکھ بچانے میں لگی ہےتو ان کے پینلز کون خریدے گا۔ اور ایک بات اور کہ پنجاب میں اگلے مہینہ سے ako سولر انڈسٹری لگ رہی وہ بھی امپورٹر کو مزید پریشان کر رہی۔
مستقبل میں کیا ہو سکتا ہے:
دیکھیں اس وقت یورپ کے ساتھ ساتھ کینیڈا ، آسٹریلیا ، انڈیا ، اور امریکہ نے چائینہ کے تمام برقی آلات پہ 400٪ ٹیکس لگا لیا ہے۔ تو ان چائنیز کو یہ سب مال کسی نا کسی جگہ تو بیچنا ہے ۔ تو پاکستان سے اچھے ریٹ انہیں کہیں بھی نہیں مل سکتے کیونکہ اس وقت صرف پاکستان ہی وہ ایک بدقسمت ملک ہے جس میں بجلی دنیا میں سب سے مہنگی ہے۔ تو حوصلہ رکھیں۔ پریشان مس ہوں۔یہ سب کچھ نیچے ہی آئیں گی۔ یہ تقریباً 15 تک سٹیبل ہونگی پھر 2 روپے واٹ نیچے جا سکتی ہیں
One of the of low import is IMO9
Good information
Good information thanks
15 rupee per watt 2 mahine bad hoga inshallah
Bhai jaan kimat 15000 se kam ani e Ani hai …new tech bana Raha china es Liye kaam AA Raha maal …wo porana bnana band kar dety
November main solar inverter or pannels ka landa bazaar lagnee wala hai
Very nice information
Its goood😮
Bhai huasan kaha se milyga ?
Bhai huasan kaha se milyga ?
Bhai huasan kaha se milyga ?
Rates up hongy ya stable mazeed kam ni hngy apki info theak ha
Apki info bilkul theak longi ny loss declare krdia ha