Solar Energy

☀️Solar Panels New Price in Pakistan 2024 | Solar panel Today’s Prices | Solar Panel For Home



Solar Panels New Price in Pakistan 2024 | Solar panel Today’s Prices | Solar Panel For Home What is the price of LONGI solar …

source

Related Articles

21 Comments

  1. بھائی لوگ یہ اپنی طرف سے ہی فلسفی جاھڑ رہا ہے اسے کیا پتہ ابھی اپ دیکھیں نومبر میں کیا ہوگا ۔
    دسمبر میں کوئی سولر کی طرف ایسے ایک انکھ سے بھی نہیں دیکھے گا ۔۔
    نیو ٹیکنالوجیز ارہی ہیں اور سٹاک مال ہر کسی کو بیچنا ہے ۔۔
    اور یہ بھائی صاحب امپورٹ ایکسپورٹ کے مہر بن کر جناب گیان دے رہے ہیں

  2. نہیں آپ لوگ سمجھ نہیں رہے۔۔ ریٹ نیچے گرے ہوے ہی ہیں۔ لیکن منسٹر بنگالی صاحب نے جو تقریر کی تھی کے پاکستان کو کوئی قرضہ نہیں دے رہا وغیرہ وغیرہ تو ایک صورت یہ بنی۔ کیونکہ لوگوں نے ایک دم مارکیٹ سے ڈالر نکال دئے ہیں۔ اور ایک دم سے ڈالر ریٹ ذیادہ ہوگیا ہے۔ دوسرا فیکٹر یہ ہے کہ اس وقت امپورٹر اس وجہ سے ڈرے ہوئے ہیں کہ سندھ نے تو سولر پینل دے دینے ہیں ایسا نا ہو کہ وہ ڈائرکٹ چائنہ کی کمپنی سے خرید لیں
    اور تیسرا یہ وجہ ہے کہ امپورٹر کا ڈر اس لیے بھی ہے کہ اگر ipps کے ساتھ کوئی بہتر معاہدہ ہوگیا جو حکومت اپنی ساکھ بچانے میں لگی ہےتو ان کے پینلز کون خریدے گا۔ اور ایک بات اور کہ پنجاب میں اگلے مہینہ سے ako سولر انڈسٹری لگ رہی وہ بھی امپورٹر کو مزید پریشان کر رہی۔
    مستقبل میں کیا ہو سکتا ہے:
    دیکھیں اس وقت یورپ کے ساتھ ساتھ کینیڈا ، آسٹریلیا ، انڈیا ، اور امریکہ نے چائینہ کے تمام برقی آلات پہ 400٪ ٹیکس لگا لیا ہے۔ تو ان چائنیز کو یہ سب مال کسی نا کسی جگہ تو بیچنا ہے ۔ تو پاکستان سے اچھے ریٹ انہیں کہیں بھی نہیں مل سکتے کیونکہ اس وقت صرف پاکستان ہی وہ ایک بدقسمت ملک ہے جس میں بجلی دنیا میں سب سے مہنگی ہے۔ تو حوصلہ رکھیں۔ پریشان مس ہوں۔یہ سب کچھ نیچے ہی آئیں گی۔ یہ تقریباً 15 تک سٹیبل ہونگی پھر 2 روپے واٹ نیچے جا سکتی ہیں

Leave a Reply

Back to top button